پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جریربن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ

جریربن عبداللہ بجلی،ایک ایسےآدمی سےجسےحضوراکرم کی صحبت ملی،ابویاسرنے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےاسحاق بن یوسف سے،انہوں نے ابوخباب سے، انہوں نے زاذان سے،انہوں نےجریربن عبداللہ سےروایت کی،کہ ہم حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینےسےباہرنکلے،دیکھاکہ ایک سو ۔۔۔۔
محفوظ کریں