جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )جسرہ( رضی اللہ عنہا)

جسرہ دختر وجاجہ،عشام بن علی نے قدامہ سے،انہوں نے جسرہ سے روایت کی کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے دن کسی آدمی نے پہاڑ کے اوپر سے جھانک کر آواز دی،کہ اے اہلِ وادی جس شخص کو تم نبی مانتے تھے وہ فوت ہوگئے ہیں،اور تمہارا دین بالکل ازکار رفتہ ہوگیا ہے،ہم نے اسے شیطان کی آواز سمجھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں