اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

(سیّدہ )جویریہ( رضی اللہ عنہا)

جویریہ دخترِ مجلل،ان کی کنیت ام جمیل تھی،اور کنیت ہی سے مشہور تھیں،ان کے نام کے متعلق اختلاف ہے، حاطب بن حارث کی زوجہ تھیں،ہم کنیتوں میں پھر ان کا ذکر کریں گے۔
محفوظ کریں