بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

جیتی شاہ مجذوب کشمیری قدس سرہ

  اپنے زمانے کے کامل مجذوبوں میں سے تھے کشف و کرامات میں ایک علامت تھے جو شخص بھی آپ کی خدمت میں آتا، ما فی الضمیر سے واقف ہوجاتا اگرچہ دیوانہ وار باتیں کرتے مگر سننے والے اپنا مطلوب و مقصود پالیتے، آپ شیخ مخدوم حمزہ کشمیری کے زمانے میں اور بابا داود خای قدس سرہ کی مجلس میں آیا کرتے تھے یہ دونو ۔۔۔۔
محفوظ کریں