پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جندب بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ

جندب بن عبداللہ بجلی ایک صحابی سے،حمادبن سلمہ نےابوعمران جونی سےروایت کی،کہ میں نے جندب سےکہاکہ میں نے ابنِ زبیرسےبیعت کی ہےکہ ان کی طرف سےشامیوں سےلڑونگا،اس نے کہا،گویاتویہ کہناچاہتاہے،کہ اس خونریزی کافتوٰی تونےجندب سے حاصل کیاہے،میں نے کہا، میں اس سلسلے میں اپنے بغیرکسی اورسے ۔۔۔۔
محفوظ کریں