ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا)

کبشہ دختر حکیم ثقفیہ،جو ام الحکم دختر یحییٰ بن عقبہ کی دادی تھیں،ام الحکم نے ان سے روایت کی،نیز انہیں حضورِاکرم کی زیارت اور صحبت نصیب ہوئی۔
محفوظ کریں