بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا)

کبشہ دختر کعب بن مالک انصاریہ سلمیہ جو ابو قتادہ انصاری کی زوجہ تھیں،بقول جعفر انہیں صحبت نصیب ہوئی،لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ،ایک اور روایت میں ہےکہ انہوں نے ابو قتادہ سے بلّی کے جوٹھے کے بارے میں روایت بیان کی۔ اسحاق بن عبداللہ بن ابو طلحہ نے حمیدہ دختر عبید بن رفاعہ سے،انہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں