پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

کلیب بن شہاب رضی اللہ عنہ

کلیب بن شہاب،جہنیہ یامزنیہ کےایک آدمی سے،عاصم بن کلیب نے اپنے والدسےروایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانے میں سوائے صحابہ کےاورکسی کوبھی حکومت عطانہیں ہوتی تھی،انہی سے مروی ہےکہ ایک دفعہ ہم ایران میں تھے،کہ عیدالاضحیٰ آگئی اوربکریاں مہنگی ہوگئیں،چنانچہ ہم دودواوربع ۔۔۔۔
محفوظ کریں