جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )کلثم( رضی اللہ عنہا)

کلثم جو عبدالرحمٰن بن ابی عمرہ کی دادی تھیں،ابن لہیعہ نے یزید بن یزید بن جابرسے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عمرہ سے،انہوں نے اپنی دادی کلثم سے روایت کی کہ ایک بار حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یہاں تشریف لئے،آپ نے لٹکتی مشک سے پانی پیا،اس کے بعد میں اُٹھی اور مشک کا منہ بند کردیا،اور اٹھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں