جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )کریمہ( رضی اللہ عنہا)

کریمہ دختر کلثوم حمیریہ،ابو موسیٰ نے اجازۃً ابو غالب سے ،انہوں نے ابوبکر سے،انہوں نے ابوالقاسم سے،انہوں نے محمد بن احمد جذوعی سے انہوں نے قاضی سے(ح) ابوموسیٰ نے ابوعلی سے ،انہوں نے ابونعیم سےانہوں نے عبدالجبار بن عاصم سے،انہوں نے بقیہ بن ولید سے،انہوں نے معاویہ بن یحییٰ سے ،انہوں نے سلیمان ۔۔۔۔
محفوظ کریں