پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

خال حرب بن عبیداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ

خال حرب بن عبیداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالد سے،انہوں نے ابن دکین سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نے عطاء سے،انہوں نے حرب بن عبیداللہ سے،انہوں نے اپنے ماموں سے روایت کی،کہ وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےاورآپ صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں