بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خیرہ( رضی اللہ عنہا)

خیرہ دختر ابو حدردجودرداء الکبری کی والدہ تھیں،ایک روایت میں ان کا نام ہجمہ تھا،اور ابوالدردا کی زوجہ تھیں،ان کی حدیث کو سہل بن معاذ نے اپنے والد صفوان بن عبداللہ اور عبداللہ بن باباہ سے،انہوں نے ابومحمد ابوالقاسم دمشقی سے ،انہوں نے والدسے ،انہوں نے والد سے،انہوں نے ابو منصور محمود بن احمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں