جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )خیرہ( رضی اللہ عنہا)

خیرہ زوجۂ کعب بن مالک انصاری،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے ،انہوں نےحسن بن علی سے،انہوں نے عبداللہ بن صالح سے،انہوں نے لیث بن سعد سے،انہوں نے ایک آدمی سے جو کعب بن مالک کی اولاد سے تھا،اور جن کا نام عبداللہ بن یحییٰ تھا،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے اپنی دادی خیرہ سے جو کعب بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں