منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

خلف بن ایّوب

            خلف بن ایوب بلخی: امام زفر و امام محمد اصحاب میں سے فقیہ محدث ،عابد،زاہد صالح تھ۔کنیت ابو سعید تھی۔ فقہ  امام ابو یوسف سے اخذ کی اور حدیث کو اسرائیل بن یوسف سے سُنا اور اسد بن عمرو بن عوف اور معمر سے روایت کیا اور آپ سے امام احمد اور ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں