منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

 خالد بن یوسف  

          خالد بن یوسف بن خالد بن عمیر الستمی : عالم ماہر فقیہ متجر محدث معتبر تھےلیکن ابو حاتم نے کہاہے کہ جو احادیث آپ نے اپنے والد ماجد کے سوا اور لوگوں سے روایت کی ہیں وہ ضرور لائق اعتبار ہیں ۔کنیت آپ کی ابو الربیع تھی، ۲۴۹ھ؁ میں فوت ہوئے۔ ’’ ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں