پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

خالد البراء بن عازب رضی اللہ عنہ

خالدالبرابن عازب رضی اللہ عنہ،یعیش بن صدقہ بن علی الفقیہہ نے باسنادہ نسائی سے،انہوں نے احمد بن عثمان بن حکیم سے،انہوں نےابونعیم سے،انہوں نے حسن بن صالح سے،انہوں نے السدّی سے،انہوں نے عدی بن ثابت سے،انہوں نے براء بن عازب سےروایت کی کہ انہیں ایک آدمی ملا،جس کے ہاتھ میں نیزہ تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں