بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خالدہ( رضی اللہ عنہا)

خالدہ دختر اسود بن عبد یغوث بن وہب بن عبد مناف بن زہرہ قرشیہ زہریہ،عمر بن محمد بن معمر نے ابوالقاسم جریری سے،انہوں نے ابو اسحاق برمکی سے،انہوں نے ابوبکر بن محمد بن عبداللہ بن خلف بن تحیت سے،انہوں نے اسماعیل بن موسٰی الحاسب سے ، انہوں نے جنادہ بن مغلس سے ،انہوں نے ابن مبارک سے انہوں نے معمر ۔۔۔۔
محفوظ کریں