بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خنساء( رضی اللہ عنہا)

خنسا دختر خدام بن خالد انصاریہ از بنو عمرو بن عوف،ایک روایت میں خنساء دختر حزام بن ودیعہ مذکور ہے۔ اس خاتون کا ذکر ابوہریرہ کی ایک حدیث میں آیا ہے،عبدالرحمٰن اور مجمع نے اپنی والدہ سے روایت کی کہ میرے والد نے مجھے بیاہ دیا،اور میں بہت چھوٹی سی لڑکی تھی،مجھے یہ بات بُری معلوم ہوئی،میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں