بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خنساء( رضی اللہ عنہا)

خنساء دختر عمرو بن شرید بن رباح بن یقظہ بن عصبہ بن خفاف بن امروالقیس بن بہثہ بن سلیم سلمیہ شاعرہ:ابو عمر نےان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے،اور ہشام بن کلبی نے صخر،معاویہ اور خنساء تینوں کا ذکر کیاہے اور خنساء کا نسب یوں بیان کیا ہے،خنساء کا نام تماضراز نمو عمرو بن شرید بن رباح بن یقظہ بن عصیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں