بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر یمان عبیسہ،حذیفہ بن یمان کی ہمشیر ہ تھیں،یحییٰ نے کتابتہً باسنادہ ابن ابی عاصم سے ،انہوں نے صلت بن مسعود سے،انہوں نے علی بن ثابت سے،انہوں نے وازع سے،انہوں نے نافع سے،انہوں نے ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے خولہ دختر یمان سے روایت کی ،حضورِ اکرم نے فرمایا،عورتوں کے اجتماع میں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں