بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ رضی اللہ عنہا دختر حکیم انصاریہ،طبرانی نے اس خاتون اور خولہ دختر حکیم السلمیہ کے درمیان جو عثمان بن مظعون کی بیوی تھی،فرق کیا ہے،ابو موسیٰ نے اذناً ابو غالب کو شیدی سے، انہوں نے ابوبکر بن ریدہ سے(ح) ابو موسٰی نے حسن بن احمد سے انہوں نے ابو نعیم سے،انہوں نے سلیمان سے،انہوں نے علی بن عبد ۔۔۔۔
محفوظ کریں