بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خویلہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ اور بروایتے خویلہ دختر حکیم بن امیہ بن حارثہ بن اوقص بن مرہ بن ہلال بن فالح بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ بن سلیم السلمیہ،جو عثمان بن مظعون کی بیوی تھیں،اور یہ وہ خاتون ہے،جس نے اپنا نفس حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو ہبہ کردیا تھا اور یہ ایک پارسا خاتون تھیں،ان سے سعد بن ابی وقاص نے ،س ۔۔۔۔
محفوظ کریں