ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر ولیج ایک روایت میں خولید مذکور ہے،ان سے ظہا ر کا قِصّہ مذکور ہے،جو ہم خولہ دخترِثعلبہ کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،ابن مندہ نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں