منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

اکبر وارثی میرٹھی، ملک الشعراء خواجہ

  مقبولیت کی بلندی کو چھونے والی شخصیت مولانا خواجہ اکبر خان وارثی بن نظام علی خان نظامی بن امام علی خان موضع بجولی تھانہ کھر کھودا تحصیل ہاپڑ ضلع میرٹھ (بھارت) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: جس طرح انہوں نے اپنے کلام میں آیات قرآنیہ و احادیث نبویہ کی شرح و تشریح کی ہے اور مسلک اہلسنت وجماع ۔۔۔۔
محفوظ کریں