بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

خواجہ کریم الدین سمر قندی رحمتہ اللہ علیہ

صورت صفا سیرت وفا خواجہ کریم الملۃ والدین سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ ہیں جو مکارم اخلاق میں دنیا میں اپنا نظیر نہ رکھتے تھے آپ کا ظاہر و باطن اہل تصوف کے اوصاف سے آراستہ تھا فضائل خاص اور علوم بے شمار  میں بے مثل تھے آپ کی فیاض طبیعت غایت درجہ کی لطافت اور  عقل کامل انتہا مرتبہ  کی فراست ۔۔۔۔
محفوظ کریں