جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

خواجہ تقی الدین نوح رحمۃ اللہ علیہ

  خواجہ تقی الملۃ والدین نوح ہیں جو علم کے ساتھ موصوف اور تحمل و وقار کی طرف منسوب تھے۔ فرشتوں کی سی صفات اپنے میں رکھتے تھے اور  پسندیدہ ذات۔ حضرت سلطان المشائخ کی شرفِ قرابت سے مشرف تھے اور خواجہ رفیع الدین ہارون کے چھوٹے بھائی تھے۔ سلطان المشائخ کی نظر خاص کے ساتھ مخصوص تھے اور جوانی ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں