جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

خواجہ ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ

  لطافت طبع میں بے نظر دنیا کے اہل دلوں کے نزدیک پسندیدہ و دلپذیر خواجہ ضیاء الملۃ والدین برنی رحمۃ اللہ علیہ خاص و عام میں قبولیت عام رکھتے اور بے حد لطافت بے اندازہ ظرافت کے ساتھ مشہور  تھے جس مجلس میں آپ رونق افروز ہوتے تمام حضار جلسہ آپ  کی  روح افزا لطائف پر کان لگائے رہتے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں