بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

خطاب حصاری

خطا ب بن ابی القاسم قرہ حصاری: شہر قرہ حصار میں جو قسطنطنیہ سے دس منزل کے فاسلہ پر ہے،پید اہوئے۔پہلے اپنے شہر کے علماء و فضلاء سے پڑھتے رہے پھر شام کی طرف تشریف لے گئے اور وہاں کے علماء  سے حدیث و قہ و تفسیر حاصل کی یہاں تک کہ اپنے زمانے کے افقہ اور امام محقق  و مدقق ہوئے مدت تک تدریس و اف ۔۔۔۔
محفوظ کریں