ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

(سیّدہ )خدامہ( رضی اللہ عنہا)

خدامہ دختر جندل اسدیہ،ایک روایت میں حذافہ ہے،انہوں نےہجرت کی،لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ، یہ عروہ بن زبیر اور ابن اسحاق کا قول ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں