منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

خواجہ ایوب قریشی قدس سرہ

  صاحب تصرف اور صاحب کشف کرامات تھے۔ زہدو ورع تقویٰ میں جامع الکمالات تھے۔ شریعت میں عالم دین تھے۔ حقیقت میں کاشف اسرار تھے۔ مخزن امور ہمہ دانی۔ اور عالمِ علوم ربانی تھے افضل العلماء اور اکرام الفقہا تھے۔ صاحب تصنیف تھے۔ آپ کی مشہور کتابیں مخزن عشق شرح مثنوی مولانا روم شرح ایوب سے مشہور تھے۔ مق ۔۔۔۔
محفوظ کریں