بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

خواجہ عزیز کرکی قدس سرہٗ

  شیخ نصیرالدین چراغ دہلوی فرماتے ہیں یہ بزرگ ہدایٔوں کے متصل موضع کرک میں پیدا ہوئے زاہد حافظ صاحب نعمت بزرگ تھے اپنے شاگردوں کے ساتھ بیابان میں چلے جاتے آپ کے شاگردوں میں سے ایک کے ہاتھ میں آک کا ٹوٹا ہوا ایک شاخہ ہاتھ میں پکڑے دیکھا آپ نے فرمایا تمہارے ہاتھ میں کھیرا ہے انہوں نے انکار کیا تو ۔۔۔۔
محفوظ کریں