جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

خواجہ مولانا اصفہانی

                خواجہ مولانا اصفہانی: جامع فضائل و کمالات اور علم حدیث میں ماہر متجر اور مذہب اہلِ سنت جماعت میں نہایت مضبوط تھے۔آذر بیجان سے ہرات میں آکر ساکن ہوئے جہاں سلطان حسین مرزااور اس کی اولاد عظام کے مدت تک مورد انعام والطاف رہے۔جب ۔۔۔۔
محفوظ کریں