بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

خواجہ محمد قنوجی

                خواجہ محمد بن عبد الرحمٰن قنوجی: عالمِ کبیر،فاضل شہیر،عارف سالک، صاحب معارف و حقائق اور سید تھے،حرمین شریفین کو تشریف لے گئے اور وہاں کے مشائخ سے استفادہ وفیوضات حاصل کر کے قنوج میں آئے اور مسند افادہ وافاضہ پر جلوس فرماہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں