بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

خواجہ محمد نیازی کشمیری قدس سرہ

  ابتدائی عمر میں بزازی کا کام کرتے تھے۔ اللہ کی محبت دل میں جاگی۔ شیخ موسیٰ کبروی کشمیری کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ مرید ہوئے اور نہایت مستعدی سے سلوک کی راہیں تلاش کیں ہمہ تن راہ خداوندی میں وقف ہوگئے۔ تارک الدنیا ہوئے عبادت خداوندی کے بغیر کوئی کام نہ ہوتا اس سلسلہ میں اتنی مدہوش بے خبری اور مست ۔۔۔۔
محفوظ کریں