/ Tuesday, 14 May,2024

حضرت خواجہ گل محمد تونسوی رحمۃ اللہ علیہ

یوم وصال

11 رمضان المبارک 1260

ہجری کے اعتبار سے 50 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1210

حضرت خواجہ گل محمد تونسوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: خواجہ گل محمد تونسوی۔لقب: جگر گوشۂ پیر پٹھان﷫۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ گل محمد تونسوی بن خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی بن محمد زکریا بن عبدالوہاب بن عمر خان بن خان محمد۔﷭۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1210ھ ؍مطابق 1795ء کو تونسہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں