بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لیلی( رضی اللہ عنہا)

لیلی غفاریہ،یہ خاتون حضورِاکرم کے ساتھ غزوات میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور مریضوں کی تیمارداری کے لئے جایا کرتی تھیں،ان سے موسیٰ بن قاسم نے یہ بات اسی طرح روایت کی ہے، انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی،کہ آپ نے جناب عائشہ سے فرمایا، کہ سب سے پہلے ایمان قبول کرنے والے ۔۔۔۔
محفوظ کریں