بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لیلی( رضی اللہ عنہا)

لیلی سدوسیہ جو بشیر بن خصاصہ کی زوجہ تھیں،ان سے ایاد بن لقیط نے روایت کی،حضور اکرم نے ان کے خاوند کا نام زجم سے بدل کربشیر کردیا تھا،لیلی سے مروی ہے،کہ انہوں نے دودن کا روزہ رکھنے کی خواہش کی،انہوں نے شوہر سے ذکر کیا،تو انہوں نے کہا،کہ حضور نبی کریم نے ایسے روزے سے جو یہود کا معمول تھا،منع ۔۔۔۔
محفوظ کریں