جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

لیث بن سعد

    لیث بن سعد بن عبد الرحمٰن فہمی :ابو الحارث کنت تھی،فقہ و حدیث میں امام اہل مصر ثقہ سری تھے ۔ اصل میں اصفہان کے باشندہ اوت قیس بن رفاعہ مولیٰ عبد الرحمٰن بن خالد بن مسافر فہمی کے مولیٰ تھے ۔آپ کٍا قول ہے کہ میں نے محمد بن شہاب زہری کےعلم سےعلم کثیر لکھا ۔ امام شافعی کہتے ہیں کہ آپ امام ۔۔۔۔
محفوظ کریں