پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محارب بن زیاد رضی اللہ عنہ

محارب بن زیاداپنےقبیلےکےایک آدمی سے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،حضورِاکرم صحابہ کی ایک جماعت کےساتھ ہمارےپاس سےگزرے،ہمارےپاس ایک لڑکاتھا،جس کاہاتھ ایک دن پہلے ٹوٹ گیاتھا،اورہم نے اس پر پٹی باندھ دی تھی،جب کھاناچناگیاتولڑکےنےکھانے کے لئے اپنا بایاں ہاتھ بڑھایا،آپ نےفرمایا،رُک جا،ہم ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں