جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمود او زجندی  

            محمود بن عبد العزیز اوزجندی: شمس الائمہ لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کامل،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ اور قاضی خاں کے جد امجد تھے،فقہ وغیر سرخسی سے پڑھی۔ (حدائق الحنفیہ)   ۔۔۔۔
محفوظ کریں