جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

محمود بن احمد

یوم وصال

0607

محمودبن احمدابی الحسن[1]:ابو المحامد کنیت،عماد الدین لقب تھا۔بڑے عالم فاضل،جامع معقول و منقول استاذ شمس الائمہ کردری تھے۔کتاب سلک الجواہر اور نشر الزواہر اور خلاصۃ المقامات تصنیف کیں،علاوہ ان کے ۵۹۷؁ھ میں ایک بڑی کتاب مستٰمی بہ خلاصۃ الحقائق در باب آثار ومواعظ و حکایات پچاس ابواب پر تصنیف کی،اس کتاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں