اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

محمود بن حسین بلخی

            محمود بن حسین بن اسعد بلخی: ابو محمد کنیت تھی،امام کبیر،فاضل جلیل القدر،جامع علوم و فنون تھے۔علوم یوسف بن عمر صاحب جامع مضمرات سے حاصل کیے اور کتاب افتتاح شرح دعائے استفتاح میں تصنیف کی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں