محمود بن
عثمان بن مكارم النعّال البغدادی
نام : محمود
والد گرامی: عثمان
ولادت:
آپ کی ولادت 523ھ میں ہوئی ۔
سلسلہ نسب :
محمود بن عثمان بن مكارم النعال
البغدادي الأزجي، أبو الثناء، ناصر الدين۔
آپ کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے،شیخ
عبدالقادر جیلانی سے تعلق معروف تلامذہ، زاہد، واعظ اور اہلِ بغداد کے
مشہور صلحاء میں سے تھا۔جنہوں نے شیخ عبدالقادر کی تربیت سے استفادہ کیا اور بعد میں
بغداد میں اصلاحی و دینی خدمات سر انجام دیں۔
مدرسہ قادریہ سے
تعلق
تاریخی مصادر کے مطابق آپ بغداد میں
آنے والے طلبہ کے رباط اور قیام گاہ کی نگرانی کرتے تھے، مدرسۂ قادریہ سے وابستہ
تھی۔ شیخ عبدالقادرکے بعد بھی آپ نے اصلاحی سرگرمیاں جاری رکھیں۔
اوصاف و مناقب
·
فقیہ
·
زاہد
·
واعظ
·
کثیر المطالعہ
·
صاحبِ ریاضت و مجاہدہ
·
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا علمبردار
بغداد یونیورسٹی
کے تحقیقی مقالے میں شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے تلامذہ کے ضمن میں ان کا ذکر موجود
ہے۔
