پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

میمون الکردی رضی اللہ عنہ

میمون الکردی رضی اللہ عنہ،والدسےروایت کی،ان کانام جابان تھا،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا،جس شخص نے ایک عورت سے نکاح کیااوراس کاارادہ ادائے مہرکانہ تھا تو قیامت کے دن وہ اللہ سے ایسے ملے گا،گویاوہ عمربھرزناکرتارہاتھا،اوراسی طرح جس شخص نے قرض لیااورارادہ اداک ۔۔۔۔
محفوظ کریں