پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

مجیہ باہلیہ رضی اللہ عنہا

مجیہ باہلیہ رضی اللہ عنہا،انہوں نے اپنے والدیاچچاسےروایت کی،ان سے ابوالسلیل ضرب بن نفیر نے اورسعید الجریری نے ابوالسلیل سے،انہوں نے ایک خاتون سےجوبنوباہلیہ سے تھیں،جن کانام محبیہ تھا،انہوں نے اپنے والد یاچچاسے روایت کی،کہ وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،چندر ۔۔۔۔
محفوظ کریں