/ Friday, 10 May,2024

مکحول نسفی  

           مکحول بن فل نسفی: اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کامل عارف مذہب تھے،فقہ کو موسیٰ بن سلیمان جو زجانی تلمیذ امام محمد سے حاصل کیا اور کتاب لؤلوئیات و کتاب الشعاع تصنیف کیں،آپ ہی نے امام ابو حنیفہ سے کتاب شعاع میں یہ روایت کی ہے کہ جو شخص رفع الیدین کرے اس کی نما ۔۔۔۔
محفوظ کریں