منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )ملیکہ( رضی اللہ عنہا)

جعفرملیکہ ایک روایت میں حبیبہ ہے،جو خارجہ بن زید بن ابوزہیر کی دختر تھیں،از انصاریہ ،ہم حبیبہ کے ترجمے میں اس کا ذکر کرآئے ہیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں