/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )ملیکہ( رضی اللہ عنہا)

ملیکہ جو سائب بن اقرع ثقفی کی والدہ تھیں،اور عطر بیچاکرتی تھیں،عطاء بن سائب نے بعض دوستوں سے،انہوں نے سائب بن اقرع سے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی،کہ وہ حضور نبیِ کریم کی خدمت میں عطر بیچنے کو حاضر ہوئیں،آپ نے پوچھا،ملیکہ ،تجھے مجھ سے کوئی کام ہے،اس نے کہا،ہاں یارسول اللہ!فرمایا کہو،تا ۔۔۔۔
محفوظ کریں