/ Friday, 17 May,2024

(سیّدہ )ملیکہ( رضی اللہ عنہا)

ملیکہ زوجۂ خباب بن ارت،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت کی،اور ان کی حدیث کو ابو خالد دالائی نے منہال بن عمرو سے موقوفاً روایت کیا،ابن مندہ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں