پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

مولانا سید غلام محمد قادری حبیبی

مولانا سید غلام محمد کی ولادت 15جنوری 1966ء کو دھام نگر شریف بھدرک میں ہوئی والد کانام سید حسین علی ہے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم مدرسہ غوثیہ رؤفیہ دھام نگر شریف میں ہوئی درس نظامی کا آغاز 12/فروری 1980ءکو جامعہ حبیبیہ الہ آباد میں ہوا مولویت کی دستار فضلیت وہیں سے حاصل کی۔1986ء میں فیض العلوم جمشید پور(ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں